empty
27.07.2022 03:30 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 27 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بِٹ کوائن منگل کے روز سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 20700 ڈالر کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا اور یہ ابھی اوپر کی جانب واپسی کر رہا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ 21300 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا آنے والے چند ہفتوں میں 29000 ڈالر کی جانب اوپر جانا متوقع ہے - بُلز قیمت کو 18800 ڈآلر کی عارضی سپورٹ سے اوپر رکھنے کی کوشش میں ہیں تاکہ قریب مُدتی صورتحال قائم رہ سکے

بِٹ کوائن 17500 ڈالر کی کم ترین سطح کو بنانے کے بعد 19 جون 2022 سے رجحان کے برخلاف ایک اضافہ کر رہا ہے یہ انداز فلیٹ یا کمبینیشن کے طور پر ہے اور یہ 29000 ڈالر کے گرد منسوخ ہوسکتا ہے - اگر متجوزہ نظام درست رہتا ہے تو بُلز یہاں سے واپس آنے کی کوشش میں ہوں گے

بِٹ کوائن نومبر 2021 میں 69000 ڈالر کی بُلند ترین سطح کو حاصل کرنے کے بعد سے نیچے آ رہا ہے 69000 اور 17500 کے درمیان کی تنزلی 3 ویووز پر مشتعمل معلوم ہوتی ہے لہذا ابھی تک یہ تصحیحی معلوم ہوتی ہے - اگر قیمت 48000 ڈالر کی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک نہیں کرتی ہے تو بئیرز واپس مضبوط ہونے کے لئے مائل ہونگے اور قیمت 17500 ڈالر کی عارضی سپورٹ تک نیچے آئے گی

آگے بڑھتے ہوئے

بِٹ کوائن نے 20700 ڈآلر تک کی تنزلی سے 18800 اور 24200 ڈالر کے درمیان کی حالیہ اضآفہ کی سوئنگ کو ریٹریس کیا ہے جو کہ مندرجہ بالا اضآفہ کے سوئنگ کے 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہے - لہذا غالب امکان یہاں سے بُلش واپسی ہے - اس کے علاؤہ یہ بھی نوٹ کریں کہ یومیہ چارٹ پر ڈوجی سٹار کینڈل سٹک انداز بنا ہے جو کہ ممکنہ تبدیلی کا نقطہ ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 18500 ڈالر کے مقابلہ میں 29000 ڈالرز تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

یہ کہ4 جولائی کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن کو $110,000 کے ارد گرد نمایاں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور اس کے قریب مدت میں آسانی سے اس سطح سے گزرنے کا امکان نہیں ہے۔

Miroslaw Bawulski 15:24 2025-07-04 UTC+2

جولائی 2 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن نے اپنی اصلاح جاری رکھی اور آج کے ایشیائی تجارتی سیشن کے دوران $105,000 کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔ Ethereum میں بھی نمایاں کمی آئی لیکن

Miroslaw Bawulski 15:40 2025-07-02 UTC+2

جولائی 01 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن $108,000 کی سطح کو برقرار رکھنے میں ناکام رہا، اور $107,000 کے قریب زیادہ قابل قبول زون میں پھسل گیا۔ ایتھریم نے بھی مہینے کے آخر میں کمزوری

Miroslaw Bawulski 18:52 2025-07-01 UTC+2

جون 30 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن اور ایتھریم ہفتے کے آخر میں مسلسل بڑھتے رہے، جو کہ مستحکم مانگ کی نشاندہی کرتا ہے یہاں تک کہ معروف کریپٹو کرنسی اپنی تاریخی بلندیوں کے قریب

Miroslaw Bawulski 13:52 2025-06-30 UTC+2

جون 27 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن اور ایتھریم نے کل کے کمزور بنیادی اعداد و شمار کے بعد اپنی اوپر کی حرکت کو روک دیا ہے، جو امریکی معیشت کی ترقی

Miroslaw Bawulski 11:21 2025-06-27 UTC+2

جون 26 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن اور ایتھریم اس سال فیڈرل ریزرو سے متوقع شرح سود میں کٹوتیوں کی تعداد کے حوالے سے نئی پیشین گوئیوں کے درمیان مستحکم ترقی کا مظاہرہ

Miroslaw Bawulski 18:52 2025-06-26 UTC+2

جون 25 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن اور ایتھریم نے کل بھی اپنی ریلی جاری رکھی، جو ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی خبروں سے شروع ہوئی۔ ایوان نمائندگان میں اپنی گواہی

Miroslaw Bawulski 16:30 2025-06-25 UTC+2

بی ٹی سی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جون 2025

چارگھنٹے کے بی ٹی سی / یو ایس ڈی چارٹ پر لہر کا نمونہ عام طور پر واضح رہتا ہے۔ ہم نے ایک اصلاحی نیچے کی تشکیل کا مشاہدہ

Chin Zhao 16:26 2025-06-25 UTC+2

بٹ کوائن مسلسل اضآفہ کر رہا ہے

کل، بٹ کوائن نے اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی، جو کہ شرح سود کے مستقبل کے حوالے سے فیڈرل ریزرو کے چیئر جیروم پاول کے خاصے نرم لہجے

Jakub Novak 16:14 2025-06-25 UTC+2

جون 24 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن اور ایتھریم میں اس وقت تیزی سے اضافہ ہوا جب یہ خبریں سامنے آئیں کہ ایران اور اسرائیل اپنے حملوں کے تبادلے کو روک سکتے ہیں۔ امریکی

Miroslaw Bawulski 17:22 2025-06-24 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.