empty
24.09.2021 04:27 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 24 ستمبر 2021

سونے کی قیمت بئیرش رجحان میں ہے - سونے کی قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں کلاؤڈ ریزسٹنس سے منسوخ ہوئی ہے - قیمت لوئیر لووز اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - قلیل مُدتی ریزسٹنس سے اوپر کی ہر بریک ناکام ہوگئی ہے - بئیرز رجحان اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں

This image is no longer relevant

تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) کی جانب سے ریزسٹنس 1756$ اور 1762$ پر موجود ہے - جب تک قیمت ان سطحوں سے نیچے ہے تب تک قلیل مُدتی رجحان کمزور ہی ہے - آر ایس ائی نے آج کی نئی کم ترین سطح کے بعد نیاء لوئیر لوو نہیں بنایا ہے - یہ بُلش ڈائیورجنس ہے - اس سے اوپر کی جانب 1763$ تک اضافہ کی توجیح بنتی ہے - یہ ایک تنبیہ ہے جبکہ تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت ایک بڑا اضافہ کرنے سے قبل نیاء لوئیر لوو بنائے گی

ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.